اسلام آباد (ہم دوست نیوز)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سےپاکستان کے ہونیوالے معاہدے کےحوالے سےاچھی خبرسامنے آئی ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے فنانسنگ فرق پلان کی آج منظوری دےدی ہے۔
آج ہونےوالی آئی ایم ایف کےبورڈ کی میٹنگ سےپہلے ایک اور شرط پوری ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: خوفناک آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
آئی ایم ایف نے آج(12 جولائی)کے اجلاس کےایجنڈے میں پاکستان کےشامل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔