ہالی ووڈ اداکاروں کا آج سے ہڑتال کا اعلان

برطانیہ(ہم دوست نیوز)بات چیت میں ناکامی کےبعد ہالی ووڈ کےفلم اور ٹی وی اداکاروں نے آج سےہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق 63سال میں پہلی بار اداکار،رائٹرز کی ہڑتال کا حصہ بنیں گے،ہڑتال کے باعث ناصرف ہالی ووڈ پروڈکشنز متاثرہوں گی بلکہ مالی نقصان بھی ہوگا۔

اداکاروں اورمصنفین کوٹی وی اور فلم میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کےاستعمال پرتحفظات ہیں اور وہ تنخواہوں میں بہتری کامطالبہ کررہےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکا
رپورٹس کےمطابق مصنفین 11ہفتے سے مطالبات کی منظوری کےلیے ہڑتال پر لہیں۔

Leave a Reply