آسٹریلیا( ہم دوست نیوز)آسٹریلیا کےساحل پر عجیب و غریب مخلوق کی باقیات دیکھ کرسمندری حیات کےماہرین اور عام لوگ بھی حیرانی کا اظہار کر رہےہیں۔
امریکی اخبار کےمطابق سوشل میڈیا پرمنظرِ عام پر آنےوالی تصویر کو ماہرین بھی شناخت نہیں کر پارہے۔
غیرملکی میڈیا کےمطابق اس ڈھانچے سےمتعلق کئی چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں لیکن فی الحال حتمی بات اب تک سامنےنہیں آسکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کررہا، وزیر دفاع
رپورٹس کےمطابق ماہرین نےامکان ظاہر کیا ہےکہ یہ باقیات کسی سمندری جانور کی ہی ہوں۔