ایرانی وزیرِ خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)ایران کےوزیرِ خارجہ امیر عبد اللہیان تین روزہ دورےپر پاکستان پہنچ گئے۔

اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ پہنچنےپر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےمعزز مہمان کا استقبال کیا۔

اس موقع پروزارتِ خارجہ کےدیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں: دریائے جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ
دونوں ممالک کےوزرائے خارجہ نےوزارتِ خارجہ میں پودا بھی لگایا۔

Leave a Reply