لاہور(ہم دوست نیوز) سابق گورنر پنجاب اور مسلم لیگ(ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور نےکہا ہےکہ نگراں حکومت نےعوام کے کڑا کےنکال دیےہیں۔
لاہور سےجاری بیان میں چوہدری محمد سرور نےکہا کہ پاکستان کی اشرافیہ کو لوٹ مار سےفرصت ہی نہیں ہے۔
انہوں نےکہاکہ نگراں حکومت نےآتےہی عوام کےکڑا کےنکال دیےہیں،عوام دہائی دے رہےہیں سیاست سیاست مت کھیلو،ہمیں جینے دو۔
یہ بھی پڑھیں: مہنگی بجلی پر نہ تو گھر چل سکتا ہے نہ ہی فیکٹری، فہیم الرحمان
چوہدری محمد سرور نےمزید کہاکہ دنیا بھرمیں حکومتیں مشکل حالات میں بھی عوام کو ریلیف دیتی ہیں۔