لیسکو نے بجلی کے بلوں پر دیا گیا ریلیف ختم کر دیا

لاہور( ہم دوست نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نےبجلی کےبلوں پر دیا گیا ریلیف ختم کردیا اور اپنی ٹیموں کو دو ماہ کےبقایا جات والے کنکشن فوری کاٹنےکا حکم دے دیا۔

لیسکو ذرائع کاکہنا ہےکہ ٹیموں کو فہرستیں دےدی ہیں۔آج بھی کارروائی ہوگی،اب صرف رواں ماہ کےبل والا ہی کٹنے سےبچےگا۔
یہ بھی پڑھیں: مہنگائی کے خلاف ہڑتال، کراچی پورٹ پر سرگرمیاں ٹھپ
ذرائع نےمزید بتایاکہ کابینہ نےبلوں میں ریلیف سےفی الحال انکار کردیا،صارفین کو چاہیےکہ فوری بل جمع کروائیں،صارفین کو فی الحال اقساط کی سہولت بھی نہیں ملےگی۔

Leave a Reply