ایشیا کپ میں آج بھارت اور نیپال مدمقابل

سری لنکا(ہم دوست نیوز)ایشیا کپ میں آج بھارت اور کوالی فائر نیپال کےدرمیان میچ کھیلا جائےگا۔

میچ سری لنکا کےپالی کیلےکرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔

گروپ اے سےپاکستان پہلےہی سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرچکا ہے،پاکستان نےملتان میں نیپال کو 238رنز سےشکست دی تھی۔

بھارت کو سپر فور میں جانےکیلئےکم از کم ایک پوائنٹ درکار ہےجبکہ میچ میں بارش کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بین الاقوامی لابیز چیئرمین پی ٹی آئی کو اسپانسر کر رہی ہیں، خواجہ آصف
دوسری جانب بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا نجی مسائل کیوجہ سےبھارت چلےگئےہیں اور آج کا میچ نہیں کھیلیں گے۔

Leave a Reply