پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز

لاہور(ہم دوست نیوز)پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ڈینگی کے53نئے مریض رپورٹ ہوئےہیں۔

اس حوالے سےپنجاب کےسیکریٹری صحت کاکہنا ہےکہ لاہور میں ڈینگی کے28،راولپنڈی میں8، فیصل آباد میں ایک اور ملتان میں3کیسز سامنے آئےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: برازیلین لڑکی مرچوں کی خوشبو سونگھنے سے چل بسی
سیکریٹری صحت پنجاب نےبتایا ہےکہ گوجرانوالہ، شیخوپورہ،اٹک،نارووال اورخانیوال میں بھی ڈینگی کےکیسز سامنےآئےہیں۔

Leave a Reply