death due to accident

ایمبولینس اور بس کے درمیان تصادم میں 3 افراد جاں

ملتان(ھم دوست نیوز)پل ہیڈ محمد والا پر ایمبولینس اور بس کے درمیان تصادم میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ھم دوست نیوز کے مطابق ملتان کے علاقے پل ہیڈ محمد والا پر ایمبولینس اور بس کے درمیان ہونے والے تصادم میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو ریسکیو اہلکار بھی شامل ہیں، ریسکیو اہلکاروں کا تعلق لیہ سے ہے، لاشوں اور زخمیوں کو نشتر اسپتال ملتان منقتل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply