Corona Deaths

لندن: 24 گھنٹوں میں مزید 13 افراد ہلاک

لندن(ھم دوست نیوز)لندن میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 2,613 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔برطانیہ میں ویکسین کی پہلی ڈوز 34.9 اور دوسری16.2 ملین افراد کو لگادی گئی ہے۔

Leave a Reply