اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں پر بدترین مظالم کیخلاف بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا خاموش نہ رہ سکیں۔
یاد رہے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بدترین بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔
بھارتی اداکارہ نے ٹوئٹر پر 10 سالہ فلسطینی بچی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دنیا امن حاصل کرنے کیلئے کیوں ایک ساتھ نہیں ہورہی؟
Why can’t the world come together and achieve peace? Why do our innocent children have to suffer?
Begging for disarmament. With all my heart. This must stop. https://t.co/PoFY5RMvY2
— Dia Mirza (@deespeak) May 16, 2021