Salma

“میں نے کورونا بیماری کے دوران ڈاکٹر کی بات ماننے سے صاف انکار کردیا تھا”

ممبئی(ھم دوست نیوز)ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے بتایا ہے کہ کورونا بیماری کے دوران انہوں نے ڈاکٹر کی بات ماننے سے صاف انکار کردیا تھا۔

ایک انٹرویو میں 54 سالہ اداکارہ نے بتایا کہ مجھے نہیں لگتا تھا کہ میں کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد زندہ بچ پاؤں گی خاص کر کہ جب مجھے آکسیجن لگائی گئی اور 7 ہفتوں کے لئے مجھے گھر کے ایک کمرے میں آئسولیٹ کردیا گیا تھا۔سلمیٰ ہائیک کا کہنا تھا کہ میری حالت زیادہ خراب ہونے پر ڈاکٹر نے مجھے اسپتال جانے کا کہا جس پر میں نے انکار کردیا تھا۔

Leave a Reply