Gana

غنا علی کا نکاح

کراچی(ھم دوست نیوز)حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ غنا علی نے اپنے نکاح کی نئی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

غنا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں اُنہوں نے گِرے رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

Leave a Reply