ایک گھنٹہ سے زائد تک پنجاب اسمبلی میں ٹھہرنے کے بعد چوہدری نثار علی خان واپس روانہ ہوئے ہیں۔
چوہدری نثار علی خان نے سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی،ڈی جی پارلیمانی امور عنایت اللہ لکھ سے ملاقات کی.
تحویل ملاقات کے بعد چوہدری نثار علی خان اسمبلی سے واپس روانہ ہو گئے۔
سیکرٹری اسمبلی نے چوہدری نثار کو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی سے آگاہ کیا۔