Rape

راولپنڈی میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

اسلام آباد(ھم دوست نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

راولپنڈی کے تھانے ایئر پورٹ کی حدود میں 6 افراد نے ایک خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے۔تھانہ ایئر پورٹ راولپنڈی نے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Leave a Reply