کورونا میں آکسیجن نہ ملنے کے خوف کی وجہ سے لوگوں نے اپنے پیاروں کو بروقت آکسیجن کی فراہمی کے لیے گھروں میں آکسیجن سلینڈر رکھنا شروع کردیے اور ایسا کرنا غلط نہیں مگر اس کیلئے کون کون سی احتیاطی تدابیر ضروری ہیں؟
ماہرین کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لوگوں نے اپنے پیاروں کو آکسیجن کی بروقت فراہمی کے لیے گھروں میں آکسیجن سلینڈر رکھ لیے ہیں۔
آکسیجن سلینڈر کو آئل سے دور رکھیں ،گرنے سے بچائیں اور سلینڈر جس جگہ موجود ہے وہاں سگریٹ نوشی سے گریز کریں۔