جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ میں تعمیر کا فیصلہ

جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ میں تعمیر کا فیصلہ

سول ایوی ایشن نے جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پرجدیدایئر ٹریفک کنٹرول کمپلیکس اور فائراسٹیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا جس میں نیا اے ٹی سی ٹاور 125 فٹ سے زائد بلندی پر تعمیر کیا جائے گا۔

جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پرجدیدایئر ٹریفک کنٹرول کمپلیکس اور فائراسٹیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا ، کیونکہ اےٹی سی ٹاور50سال پراناہوگیا، جس سے بلندی کم ہونےسے طیاروں کوکنٹرول کرنا دشوار ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیااےٹی سی ٹاور125فٹ سےزائدبلندی پرتعمیرکیاجائےگا ، جدید کمپلیکس اے ٹی سی کو حد نگاہ میں اضافہ اور طیاروں کی سیفٹی میں مزید کارآمد ہوگا۔

ٹاوررن وے اور طیاروں کی پارکنگ اورپش بیک میں بھی مدد فراہم کرے گا اور ٹاور کو 2 سے 3 سال میں 50 سے 70 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔

Leave a Reply