سونا مزید مہنگا ہو گیا

سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کی کمی واقع ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1904 ڈالر ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، راولپنڈی، گوجرانوالا سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 300 روپے اور 258 روپے کا اضافہ ہوگیا

Leave a Reply