اسد طورکیس پر بعض لوگ ہماری حساس ایجنسیوں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں

” اسد طورکیس پر بعض لوگ ہماری حساس ایجنسیوں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں”

شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اسد طور کے مسئلے پر بعض لوگ ہماری حساس ترین ایجنسیوں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں ۔

اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک اہم ویڈیو ملی ہے جس کے ذریعے ہم ملزموں تک کافی حد تک پہنچ جائیں گے ۔

انھوں نے مزید یہ بھی کہا کہ پولیس اور ایف آئی اے مل کر اسد طور کیس کے ملزموں کو شکنجے میں لائیں گے ۔

Leave a Reply