آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ماہرین! گاڑی ایکسیڈنٹ کے بعد پینٹ کی گئی؟ کیسے پتہ چلایا جائے؟

آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ماہرین! گاڑی ایکسیڈنٹ کے بعد پینٹ کی گئی؟ کیسے پتہ چلایا جائے؟

پاکستان میں سیکنڈ ہینڈ یا پرانی گاڑیوں کی انتہائی وسیع پیمانے کی انڈسٹری! خریداری کے وقت گاہک اس کا ہر طرح سے معائنہ کرتے ہیں کہ کہیں بڑی خرابی نہ ہو۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں کے دوبارہ پینٹ کا پتا کیسے لگا جاتا ہے،  اس شاطری سے یہ کام انجام دیا جاتا ہے کہ بڑے سے بڑا گھاگ بھی دھوکا کھا سکتا ہے۔

Leave a Reply