دوپہرکے وقت کام کرنے پرپابندی کااعلان

دوپہرکے وقت کام کرنے پرپابندی کااعلان

ابو ظہبی (ھم دوست نیوز)متحدہ عرب امارت کی حکومت نے 15جون سے دوپہرکے وقت کام کرنے پرپابندی کااعلان کیا ہے۔یواے ای ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ پابندی کے اوقات میں مزدوروں سے کام لینے والے ادارے پر50 ہزاردرہم تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

Leave a Reply