پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبور علی کو بھارتی اداکارہ سونم کپور قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونیا حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہے۔
صبور علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر اداکارہ کی تعریف تو کی جارہی ہے لیکن ساتھ ہی ایک صارف نے اداکارہ کو بھارتی اداکارہ سونپ کپور بھی قرار دے دیا ہے۔
اس سے قبل پاکستان شوبز انڈسٹری کی جاندار اداکاری کرنے والی اداکارہ سونیا حسین کو بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا قرار دے دیا گیا تھا۔