وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹرین حادثےکی انکوائری عوام کےسامنےرکھیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ریلوےکےنظام میں طویل عرصے سے سرمایہ کاری نہیں ہوئی،74سال بعد ایم ایل ون منصوبہ لارہے ہیں، ایم ایل ون منصوبے کے بعد ریلوے کی نوعیت تبدیل ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ حادثے پرافسوس ہی کرسکتےہیں،وزیراعظم نے اعظم سواتی کوفوری جائے حادثہ پہنچنےکی ہدایت کی،حادثے میں31افرادجاں بحق،100سےزائدزخمی ہوئے۔
،فوادچوہدری نے کہاکہ جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافےکاخدشہ ہے۔