عامر لیاقت حسین کو ایکسپریس انٹرٹینمنٹ نے نکال دیا .

عامر لیاقت حسین کو ایکسپریس انٹرٹینمنٹ نے نکال دیا .

ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین کو نجی ٹی وی چینل ایکسپریس انٹرٹینمنٹ نے چینل سے نکال دیا ہے ۔ فلحال چینل کی انتظامیہ کے افراد نے وجہ بتانے سے انکار کیا ہے کہ عامر لیاقت حسین کو کیوں نکالا ہے۔
خیال رہے کہ عامر لیاقت حسین شو کے دوران متنازعہ بیانات دینے اور اکثر اخلاقیات کی حدود کو عبور کرتے ہوئے نظر آتے تھے ، پچھلے دنوں ناگن گانے پر ڈانس کرنے پر تنقید کی زد میں آئے تھے۔ اس لئے عامر لیاقت کا ایکسپریس ٹی وی سے بے دخل ہونا حیرت کی بات نہیں ہے۔

Leave a Reply