یمنیٰ زیدی کی موشن پکچر کے سوشل میڈیا پر چرچے

یمنیٰ زیدی کی موشن پکچر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکرہ کی نئی موشن پکچر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو یانڈ ویڈیو شیئرنگ ایپا نسٹاگرام پر اپنی ایک موشن پکچر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں ی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

یمنیٰ زیدی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر مین دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گلابی رنگ کی شرٹ میں نہایت خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

اداکارہ کی اس تصویر کو دیکھ کر اُن کے لاکھوں مداح تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

یمنیٰ زیدی کی اس تصویر میں اُن کے عقب میں پر لگے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

تاہم پروں کے ہلنے سے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے یمنیٰ زیدی اُڑ رہی ہیں۔

یمنیٰ زیدی کی اس تصویر کو اُن کے ہزاروں چاہنے والوں کی جانب سے خوب لائیک جبکہ سیکڑوں کی جانب سے تعریفی کمنٹ کیے جا رہے ہیں۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی آج کل شہرت کی بلندیوں کو چھو رہی ہیں، یمنیٰ زیدی مختلف دلچسپ پوسٹس اپنے سوشل میڈیا پر لگاتی رہتی ہیں۔

Leave a Reply