کراچی (ھم دوست نیوز) صوبہ سندھ کے دارلحکومت اور شہر قائد کی موٹر ویز پر آج سے ڈرونز کیمروں سے چالان کیے جائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس حکام نے کہاہے کہ حادثے اور ٹریفک جام کے دوران امن و امان کی صورتحال کی نگرانی کی جا سکے گی ، ڈرون کیمروں کے باقاعدہ استعمال کا افتتاح ڈی آئی جی موٹرویز کریں گے ۔