فوادچودھری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(ھم دوست نیوز)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ۔

وفاقی وزیر نے ٹوئٹر پر تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، ان کاکہناتھا کہ مجوزہ طریقہ کار کے مطابق کورونا کا ٹیسٹ کرایا،الحمدللہ ایک بار پھر نتیجہ منفی ہے،فوادچودھری کاکہناتھا کہ خداسب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔

Leave a Reply