اسلام آباد(ھم دوست نیوز)الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں یوسف رضاگیلانی سے جواب مانگ لیا۔
تفصیلات کے مطابق یوسف رضاگیلانی کیخلاف نااہلی کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،درخواست گزارفرخ حبیب اورملیکہ بخاری الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے،یوسف رضااورعلی گیلانی کے وکلابھی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے،تحریک انصاف نے ترمیم شدہ درخواستیں جمع کرادیں۔
Load/Hide Comments