ٹرانس پشاور ترجمان کے مطابق بی آر ٹی بس منصوبے میں تعمیرات کے تمام تر کاموں کا ذمہ دارپشاور ترقیاتی ادارہ ہے، بس اسٹیشن کی چھت سے پانی ٹپکنے کی ذمہ داری پشاور ترقیاتی ادارے کی ہے، بی آر ٹی بس سروس کے آپریشنل امورکی ذمہ داری ٹرانس پشاور کی ہے، بی آر ٹی سے منسلک انڈرپاسزمیں بارشی پانی کی لیکج پر پشاور ڈویلیپمنٹ اتھارٹی کام کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments