لودھراں میں پانچ افراد نے گونگی بہری لڑکی کو زیادتی کا نشانہ ّڈالا

لودھراں (ھم دوست نیوز )لودھراں میں پانچ افراد نے گونگی بہری لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لڑکی کے والد نے الزام عائد کیاہے کہ ملزمان نے بیٹی کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو بنائی اور بلیک میل کر کے رقم کا مطالبہ کر رہے ہیں ، دوسری جانب متاثرہ لڑکی کی طبی رپورٹ میں اس سے زیادتی ثابت ہوئی ہے اور پولیس نے واقعے میں مبینہ طورپر ملوث ملزمان میں سے 2 افرادگرفتار کرلیا

Leave a Reply