مستونگ: کوچ اور کار میں تصادم،2 خواتین اور 4 بچے جاں بحق

مستونگ(ھم دوست نیوز)کوئٹہ تفتان شاہراہ پر کوچ اور کار میں تصادم میں دو خواتین اور چار بچے جاں بحق ہو گئے۔

ھم دوست نیوز کے مطابق کوئٹہ تفتان شاہراہ پر کوچ نے کار کو ٹکر مار دی ،ٹریفک حادثے میں دو خواتین اورچار بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Leave a Reply