پیپلز پارٹی سمیت پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ایک بار پھر صف آراء

پیپلز پارٹی سمیت پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ایک بار پھر صف آراءپاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے رہنما بروز جمعرات مورخہ25مارچ ساڑے بارہ بجے، مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاو¿ن میں مسلم لیگ ن کے وفد سے ملاقات کرنے کےلیے آرہے ہیں۔پی ڈی ایم رہنماو¿ں میں جمعیت علماءاسلام (ف)مولاناعبدالغفور حیدری،مولانا اسد الرحمن،پیپلزپارٹی سے قمرالزمان کائرہ،چوہدری منظور،عوامی نیشنل پارٹی سے میاں افخار حسین،امیر بہا در خان مریم نواز کی نیب پیشی کا معاملہ کے حوالے مشاورت کی جائے گی۔

Leave a Reply