ڈی پی او ساہیوال تبدیل ،او ایس ڈی کردیا گیا

ساہیوال(ہم دوست) آئی جی آفس سے اچانک جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کا تبادلہ کردیا اور انھیں فوراً سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے

Leave a Reply