قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی کل ہونے والی پیشی ملتوی کردی ہے۔
نیب نے مریم نواز کی پیشی ملتوی کرنے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔
نیب اعلامیے کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں مناسب وقت پر کیا جائے گا۔