صدر مملکت کی کراچی میں مرحوم ممتاز علی بھٹو کے گھر آمد

کراچی:(ہم دوست نیوز) ‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کراچی میں مرحوم ممتاز علی بھٹو کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ۔
صدر مملکت نے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔


اس موقع پر صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ممتاز علی بھٹو سندھ کی سیاست میں اہم کردار کے حامل تھے۔

Leave a Reply