دس سالہ بچے سے بدفعلی، مرکزی ملزم گرفتار

مظفرگڑھ،( ہم دوست نیوز) تھانہ سرور شہید پر 10 سالہ بچے سے بدفعلی، مرکزی ملزم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا.
تھانہ چوک سرور شہید کے علاقےمیں اوباشوں کی 9 سالہ بچہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا.زیادتی کا شکار چکنمبر 550 کا رہائشی 9 سالہ شیراز گھر سے باہر کھیلنے گیا کہ 3 اوباش نوجوانوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا.

تھانہ سرورشہید پولیس نے بچہ کو طبی معائنہ کرانے کیلے ہسپتال منتقل کر دیا. تھانہ سرور شہید پولیس نے 3 نامزد ملزمان کے خلاف بد اخلاقی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا. بد فعلی کرنے والے مرکزی ملزم مزمل سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا.

Leave a Reply