لیڈی سب انسپکٹر کے اغوا اور مبینہ زیادتی کیس کا ڈراپ سین

مظفرگڑھ ( ہم دوست نیوز ) دو تھانوں کے سامنے سے لیڈی سب انسپکٹر کو اغواء،تشدد کرنے اور مبینہ زیادتی کا کیس ڈراپ سین ہو گیا.

لیڈی سب انسپکٹر کی کار میں بیٹھ کر جانے کی فوٹیج ہم دوست نیوز نے حاصل کرلی.

ہم دوست نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں لیڈی سب انسپکٹر کو کار میں سوار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے.جبکہ متاثرہ لیڈی سب انسپکٹر کیمطابق وہ 5 ماہ کی حاملہ ہیں۔ ملزم کاشف اسلام کے وارثان پہلے ہی اس بات کا الزام لگا چکے ہیں کہ لیڈی سب انسپکٹر کی کاشف سے چار سال سے دوستی تھی.

Leave a Reply