کورونا کی ابترصورتحال پر ڈپٹی کمشنر نے راولپنڈی میں جماعت اسلامی کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی

اسلام آباد(ھم دوست نیوز)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے امیر جماعت اسلامی سے جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔
ھم دوست نیوزکے مطابق راولپنڈی سمیت ملک بھر میں کوروناکی تیسری لہر کے شدت اختیار کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو خط لکھ دیا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ کورونا کی صورتحال انتہائی خطرناک ہے لیاقت باغ جلسہ ملتوی کردیں ۔

Leave a Reply