جنرل ہسپتال میں چور سرگرم

لاہور(ہم دوست نیوز) جنرل ہسپتال میں چور سرگرم ہو گئے.

چور ڈاکٹر عنبرین کے کمرے سے موبائل اور نقدی لے کر فرار ہو گئے.واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی.ڈاکٹر عنبرین کے شوہر نے تھانہ کوٹ لکھپت میں درخواست دے دی.

چور نے کمرے کا دروازہ بند کیا اور واردات کر کے فرار ہو گیا.ڈاکٹر کے دروازہ کھٹکھٹانے پر چور کو فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے.

Leave a Reply