سونے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

بذریعہ Quratulain
312 مناظر

کراچی (ہم دوست نیوز) ملک میں‌سونے کی قیمت ایک بار پھر ا ضافہ.

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے

10 گرام سونےکی قدر 342 روپے اضافے سے 96 ہزار 622 روپے ہوگئی ہے۔

Related Articles

اپنی رائے کا اظہار کریں