آج وزیراعظم لاہور میں۔۔۔۔الیکشن ہار پر کیا ایکشن ہوگا؟

بذریعہ umer bhinder
164 مناظر

لاہور:(ہم دوست نیوز) ‏وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے‏وزیراعظم سے وزیراعلی ٰاور گورنر پنجاب ملاقات بھی کریں گے‏،وزیراعظم کولاہور میں جاری میگا پراجیکٹس پر بریفنگ دی جائے گی‏،کمشنر لاہور اور ڈی جی ایل ڈی اے وزیراعظم کوترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دیں گے‏،ایل ڈی اے لاہور ڈویلپمنٹ پیکج پر وزیراعظم عمران خان کوبریف کرے گا۔
ذرائع کے مطابق ‏بیوروکریسی اور پولیس تبادلوں کی منظوری اور اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

Related Articles

اپنی رائے کا اظہار کریں