لاہور چڑیا گھر میں سفید شیرنی کے ہاں بچے کی پیدائش

لاہور کے چڑیا گھر میں سفید شیرنی کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
سفید شیرنی کے بچے کی پیدائش کے بعد لاہور چڑیا گھر میں سفید شیروں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔
لاہور چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق سفید شیرنی کے بچے کو فیڈر سے دودھ پلایا جارہا ہے۔

Leave a Reply