سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل (ر) اشفاق ندیم انتقال کر گئے

بذریعہ umer bhinder
147 مناظر

اسلام آباد:(ہم دوست نیوز) ‏سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل (ر) اشفاق ندیم انتقال کر گئے ۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) اشفاق ندیم کی 62 سال عمر تھی ۔مرحوم نے بطور چیف آف جنرل سٹاف، ڈی جی ایم او فرائض انجام دیے۔‏‎
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم پاکستان فوج میں چیف آف جنرل سٹاف، ڈی جی ملٹری آپریشنز اور کور کمانڈر ملتان کی ذمہ داریاں نبھانے کے بعد 2016 کے آخر میں ریٹائر ہوئے تھے۔
مرحوم کا نماز جنازہ ایچ 8 اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔

Related Articles

Leave a Reply