پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے

1۔ ایڈیشنل آئی جی اکرم نعیم بھروکہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

2۔ ریاض نذیر گاڑھا کو ڈی آئی جی پٹرولنگ تعینات کر دیا گیا

3۔ شاہد جاوید کو ڈی آئی جی ایلیٹ فورس تعینات کر دیا گیا

4۔ ساجد کیانی کو ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب تعینات کر دیا گیا

5۔ سرفراز فلکی کو ڈی آئی جی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ تعینات کر دیا گیا

6۔ سید حماد عابد کو سی پی او گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا

نوٹیفیکیشن جاری

Leave a Reply