خانیوال:موٹروے ایم 4 پر المناک ٹریفک حادثہ

خانیوال میں بس الٹ گئی: موٹروے ایم 4 پر المناک ٹریفک حادثہ
خانیوال :(ہم دوست نیوز) موٹروے ایم 4 پر المناک ٹریفک حادثہ، خانیوال ایم 4 موٹر وے شام کوٹ ٹال پلازہ کے نزدیک نجی کمپنی کی مسافر بس کھائی میں گر گی ۔
مسافر بس میں سوار 10 افراد جانبحق 22 کے قریب زخمی ہوئے۔ ریسکیو اور پولیس اہلکاروں نے بس کی باڈی کاٹ کر زخمیوں اور لاشوں کو نکالا۔

Leave a Reply