کیا فیس بُک ہیک ہو گئی..؟

کیا فیس بُک ہیک ہو گئی..؟
ہم دوست نیوز:(ٹیکنالوجی)روسی میڈیا کا بڑا دعویٰ سامنا آیا ہے کہ ‏‏فیس بک کو ہیک کرلیا گیا،فیس بک کے ڈیڑھ ارب صارفین کا ڈیٹا ہیکرفورمز پر فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا۔
‏ڈیٹا میں صارفین کے نام، ای میل، فون نمبر، لوکیشن اور یوزر آئی ڈی شامل۔

Leave a Reply