بندر نوجوان کی موت کا سبب بن گیا

بندر نوجوان کی موت کا سبب بن گیا
نئی دہلی: (ہم دوست نیوز) پڑوسی ملک بھارت میں عجیب اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ۔ بندر نے ایک شخص کی جان لی ۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص 5 بچوں کا باپ تھا اور وہ اپنے گھر کا واحد کفیل تھا۔
تفصیلات کے مطابق ایک نوجوان شخص گلی سے گزر رہا تھا کہ اسی دوران عمارت کی دوسری منزل پر موجود بندر نے پانی کی ٹینکی کے اوپر رکھی اینٹ کو نیچے پھینک دیا۔ جو نوجوان کے سر میں لگی۔ جس سے نوجوان کی ہلاکت ہو گئی ۔

Leave a Reply