فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ پاکستان پہنچ گئے؟

فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ پاکستان پہنچ گئے؟
ہم دوست نیوز:( دلچسپ خبر) سوشل میڈیا پر ایک وڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ، وائرل وڈیو اسکردو میں موجود ایک لڑکے کی ہے جو فیس بُک کے بانی مارک زکر برگ کا ہم شکل ہے ۔ سوشل میڈیا پر وڈیو شئیر کرنے والا صارف جو پاکستان کے سیاحتی مقام اسکردو میں موجود تھا ، سیاح نے مارک زکر برگ کے ہم شکل کو دیکھ کر وڈیو بنائی اور وہ وڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی ۔ وڈیو پوسٹ دیر کرنے کی دیر تھی وڈیو سوشل میڈیا پر دھڑا دھڑ شئیر ہونے لگی ۔
وڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

Leave a Reply