عطائی ڈاکٹرز دوران آپریشن خاتون کی وڈیو بناتے رہے ، وڈیو وائرل

عطائی ڈاکٹرز دوران آپریشن خاتون کی وڈیو بناتے رہے ، وڈیو وائرل

‏خانیوال :(ہم دوست نیوز) عطائی ڈاکٹروں کا نجی کلینک میں عورت کا آپریشن، آپریشن کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین شدید غصہ کا اظہار کر رہے ہیں۔ اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔

Leave a Reply