چار معصوم طالب علم ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

چار معصوم طالب علم ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

‏ٹوبہ ٹیک سنگھ :(ہم دوست نیوز) آج صبح سویرے انتہائی دردناک واقعہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیش آیا ہے، 4 معصوم طالب علم ٹریفک حادثہ میں شہید ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرہ روڈ پر مسافر بس نے سکول رکشہ کو ٹکر مار دی ۔ ٹریفک حادثے میں رکشہ ڈرائیور سمیت 5 طالب علم جاں بحق ہو گئے جبکہ حادثے میں 9 طلباء شدید زخمی بھی ہوئے ۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ رکشے میں 14 طلباء سوار تھے ۔ زخمی طالب علموں کا قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Leave a Reply